تیل کا کنواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے۔